ایکنا نیوز نوروز کی مناسبت سے بھار والی آیتوں کو عالم اسلام کے معروف قرآء کی آواز میں پیش کررہی ہے ، اس ویڈیو میں آیت ۴۸ سوره مبارکه فرقان کو قاری شعبان عبدالعزیز صیاد نے تلاوت کی ہے۔
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وَهُوَ الَّذِي أَرْسَلَ الرِّيَاحَ بُشْرًا بَيْنَ يَدَيْ رَحْمَتِهِ وَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً طَهُورًا ﴿۴۸﴾
اور وہ ہے جس نے ہواوں کو اپنی رحمت سے قبل ارسال کیا اور آسمان سے پانی اتارا۔
سوره فرقان
4128436